ممتا کے بنگال میں مسلمانوں کا ایمان خطرے میں

مغربی بنگال میں مسلمانوں کی اسلامی تربیت کی زیادہ ضرورت ہے؟ کیا یہاں دوسرے خطوں کے مقابلے مسلمانوں پر غیراسلامی اثرات زیادہ ہیں؟ آخر کیا سبب ہے کہ یہاں کے مسلمان ہندتوادیوں کے لئے لقمہ تر ثابت ہورہے ہیں؟ ایسی…

