یوگاورزش کے نام پر شرک وکفر کو فروغ دینے کی سازش ہے، اہل ایمان اپنے ایمان کی فکر کریں۔

از: محمد ابراہیم قاسمی شولاپوری یوگا کی مذہبی حقیقت کو چھپا کر ورزش کے نام سے متعارف کرایا جارہا ہے ، یہ ہندوازم کو فروغ دینے کی ناپاک سازش کا حصہ اور مسلمانوں کے عقائد پر فکری یلغار ہے۔جنگ دو…









