’’ریپ ‘‘پر سیاست یا سیاست کی عصمت ریزی ایک ملک میں انصاف کے دوپیمانے کیوں؟

تحریر: غوث سیوانی، نئی دہلی کیا زانی کا کوئی مذہب ہوتا ہے؟ کیا زناکار کے دھرم کے بارے میں بات ہونی چاہئے؟ یقیناًان سوالوں کے تعلق سے آپ کا جواب’’ نہیں ‘‘ ہو گا ۔ اگر کوئی زناکار کے مذہب…









