کانوڑیاترا نے اختیار کیا سیاسی رنگ، ڈی جے پرہو رہی یوگی کی تعریف اکھلیش کی برائی

مغربی اتر پردیش میں ’کانوڑ یاترا‘ اس وقت اپنے عروج پر ہے۔ ایک اندازے کے مطابق 2 کروڑ سے زیادہ شیو بھکت اس بار ہریدوار میں گنگا جل لینے پہنچ رہے ہیں۔ ’جل ابھشیک‘ 9 اگست کو ہے۔ کمبھ کے…









