اخوت کا بیاں ہو جا، محبت کی زباں ہو جا!

عبدالرشیدطلحہ نعمانیؔ اسلام،امن و سلامتی کاسرچشمہ،ہمدردی و غمخواری کا مجسمہ اورانسانوں کے درمیان محبت و رواداری کو فروغ دینے والا مذہب ہے ۔ یہ اللہ رب العزت کا وہ پسندیدہ دین ہے جو اگر ایک طرف بندوں کا رشتہ معبود…






