رویش کا بلاگ: مودی حکومت کی مہربانی-امیروں کے 3 لاکھ کروڑ لون معاف ہوئے

رویش کمار مودی حکومتکے 4سال میں21سرکاری بینکو ں نے 3 لاکھ 16 ہزار کروڑ کے لون معاف کر دئے ہیں۔ کیا وزیر خزانہ نے آپ کو بتایا کہ ان کی حکومت میں یعنی اپریل 2014 سے اپریل 2018 کے…





