بیمار کی عیادت :ایک انسانی حق،ایک اخلاقی فریضہ

مولاناعبدالرشیدطلحہ نعمانیؔ خود غرضی ،مفادپرستی اورمادیت پسندی کے اس دور میں ہرطرف گہماگہمی اور نفسی نفسی کا عالم ہے ،میدان محشر کی منظر کشی کے حوالے سے جو باتیں قرآن و حدیث میں بہ کثرت ملتی ہیں، اس کی مختلف…









