اور نا امید نہ ہو اور غم نہ کرو

از۔ ذوالقرنین احمد اللہ تعالیٰ سورہ العمران میں فرماتا ہےوَ لَا تَہِنُوۡا وَ لَا تَحۡزَنُوۡا وَ اَنۡتُمُ الۡاَعۡلَوۡنَ اِنۡ کُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۳۹﴾ تم نہ سُستی کرو اور نہ غمگین ہو ، تم ہی غالب رہو گے اگر تم ایماندار ہو…







