اسپین میں خلافت اسلامیہ جدید یوروپ میں جس نے علم وہنر کااجالا پھیلایا

تحریر: غوث سیوانی، نئی دہلی 711ء کا وہ ایک عام سا دن تھا جب اسپین کے ساحل لائنزراک پر چار بحری جہاز آکر رکے تھے اور ان سے اترنے والے پانچ ہزارمسافروں نے اتر تے ہی اپنے جہازوں کو آگ…







