یوگی کی بے تکی باتیں اور فرقہ پرستانہ تقریر اویسی کو کانٹوں سے الجھنا نہیں چاہئے

عبدالعزیز تلنگانہ الیکشن میں بھاجپا کو جب اپنی شکست کا اندازہ ہوگیا تو مودی جی کے بعد بھاجپا کے سب سے بڑے فرقہ پرست چہرے ادتیہ ناتھ یوگی کو اسد الدین اویسی سے ٹکر لینے کیلئے حیدر آباد شہر بھیجا۔…








