شہریت بل کی چنگاری، ہندوستان کو آگ لگانے کی تیاری

تحریر: غوث سیوانی، نئی دہلی موجودہ پارلیمنٹ سیشن کے آخری دن بھی جب راجیہ سبھا میں شہریت بل پاس نہیں ہوا تو آسام اور نارتھ ایسٹ انڈیا کی ریاستوں میں جشن منایا گیا، پٹاخے پھوٹے اور ’’امت شاہ۔ نریندر مودی…









