ہندستان کسی کی جاگیر نہیں ہے ’ٹوئیٹر پر نریندرمودی کیلئے سبق‘

عبدالعزیز ایمرجنسی کے زمانے میں ڈی کے بروا انڈین نیشنل کانگریس کے صدر تھے۔ وہ اکثر کہا کرتے تھے کہ "Indra is India – India is Indra" (اندرا انڈیا ہے اور انڈیا اندرا ہے)۔ یہ شخصیت پرستی کی انتہا ہوتی…









