قضیہ’خواتین کی نماز مسجد میں اور اسلامی تعلیمات‘ کا

توقیر بدر القاسمی (ڈایریکٹرالمرکزالعلمی للافتا والتحقیق سوپول بیرول دربھنگہ بہار انڈیا ) آج کل جب سے پونا شہر کے ایک مسلم جوڑے نے سپریم کورٹ جاکر "مسجد”میں "مسلم خواتین کی نماز کی ادائیگی”کو لیکر اپنا مقدمہ رکھا ہے،تب سے…









