مایوسی سے گریز کرتے ہوئے ہمیں اپنی کمزوریوں کا جائزہ لینا چاہئے

مولانا غیاث احمد رشادی تاریخ شاہد ہے کہ حالات چاہے وہ ذاتی زندگی سے متعلق ہوں چاہے اجتماعی اور قومی زندگی سے متعلق ہوں ہمیشہ یکساں نہیں رہتے۔ قرآنِ مجید خود کہتا ہے تلک الایام نداولھا بین الناس یہ دن…









