رویش کا بلاگ: انوپم کھیر کو صحیح غلط کم ہندو اور مسلمان زیادہ دکھتا ہے

انوپم کھیر اور دو چار دوسرے فنکار تختی لئے کھڑے ہیں۔ اس تختی پر لکھا ہے پردھان منتری ایم پی ساکشی مہاراج کو پارٹی سے نکالیں۔ تختی ٹوئٹر پر ٹرینڈ کر رہی تھی۔ انوپم کھیر نے انصاف کا ترازو ہاتھ…






