شجرکاری؛اسلام کی نظر میں

عبدالرشیدطلحہ نعمانیؔ اسلام کی آمد سے قبل عرب معاشرہ جہاں بے شمار سماجی و اخلاقی برائیوں میں مبتلا تھا،وہیں جسمانی وماحولیاتی گندگی بھی اس سماج کالازمی حصہ تھی۔عربوں کی غیر مہذب قبائلی زندگی میں صفائی اور نفاست کاکوئی اہتمام…







