جو بادہ کش تھے پرانے۔۔۔ ایم ٹی حسن باپا صاحب کی رحلت پر چندتاثراتی سطریں

برماور سید احمد سالک ندوی ایم ٹی صاحب کم و بیش نصف صدی تک میدان عمل میں رہے اورآخری درجے تک سرگرم رہے، بیماری،ضعیفی کمزوری کبھی ان کے عزائم کے آگے خلل نہ ڈال سکی۔ ہاتھ میں چھوٹی سی ڈائری…








