وہ مسلمان،جو خود کو مسلمان نہیں کہہ سکتے

آئین ہند،مذہب کے نام پر تفریق کرتا ہے؟ تحریر: غوث سیوانی، نئی دہلی 2019کے لوک سبھا الیکشن میں ترنمول کانگریس کے ٹکٹ پرجو پانچ مسلمان، پارلیمنٹ میں پہنچے ہیں،ان میں سے ایک محترمہ اپوروپا پوتدار (آفرین علی)ہیں، جنہوں نے…









