آخر کدھر جارہا ہے گاندھی کے سپنوں کا ہندوستان؟مودی راج میں مسلمان ہونے کا مطلب؟

تحریر: غوث سیوانی، نئی دہلی ”میں نے گھر بنوایا اور کسی مسلم مزدور یا کاریگر کی مدد نہیں لی“یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکا ہے۔شدت پسند ہندو اسے اس لئے شیئر کر رہے ہیں کہ انھیں لگتا ہے…








