میڈیا کی توسیع اور مقبولیت میں اُردو زبان کا کردار

عارف عزیز(بھوپال) موجودہ عہد کو میڈیا یا اطلاعاتی انقلاب کا دور کہا جاتا ہے، پرنٹ میڈیا ہو، نشریاتی میڈیا، یا نیٹ میڈیا، سب برق رفتار ترقی کے دور سے گزر رہے ہیں اور اُردو کی نمائندگی اِن میں بڑھ رہی…








