آرٹیکل 370: حکومت نے کشمیریوں کے زخم پر مرہم کی جگہ نمک رگڑ دیا ہے

روہت اپادھیائے کشمیر میں کیا چل رہا ہے؟ یہ ایک ایسا سوال جس کا جواب ہرکوئی جاننا چاہتا ہے۔ دو ہفتے پہلے میں بھی اسی سوال کے ساتھ سرینگر پہنچا تھا۔یہ میراکشمیر کا پہلا سفر تھا۔ میرا رابطہ ریاست میں…







