ایک مرد درویش و دور اندیش کی رحلت

حضرت الاستاذقاری سید عثمان منصورپوریؒ عبدالرشیدطلحہ نعمانیؔاستاذ ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد شبستانِ معرفت کے چراغ جس تیز گامی سے بجھ رہے ہیں،اسی رفتار سے علم و فضل کی محفلیں شہر خموشاں میں تبدیل ہورہی ہیں اور ظلمت کدہئ گیتی کے…







