ماہِ صفر المظفر اسلام کی نظر میں : سوشل میڈیا پر کوئی بھی دینی پیغام تحقیق کئے بغیر ہرگز فارورڈ نہ کریں

ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی صفر المظفر ہجری کیلنڈر کا دوسرا مہینہ ہے، جو محرم الحرام کے بعد اور ربیع الاول سے پہلے آتا ہے۔ اس مہینہ میں معمول کی ہی عبادت کی جاتی ہے، یعنی کوئی خاص…






