گائےکاقاتل کون الزام کس پر؟

مزمل حسین قاسمی کھائیکھڑہ مولانا عبدالکریم پاریکھ مرحوم نے اپنی کتاب''گائے کا قاتل کون الزام کس پر؟ ؛؛ میں لکھتے ہیں کہ جب ونوبابھاوے نے 1977میں گئوکشی کے خلاف مرن برت رکھا تھا تو مصنف ان سے ملنے گئے تھے…

مزمل حسین قاسمی کھائیکھڑہ مولانا عبدالکریم پاریکھ مرحوم نے اپنی کتاب''گائے کا قاتل کون الزام کس پر؟ ؛؛ میں لکھتے ہیں کہ جب ونوبابھاوے نے 1977میں گئوکشی کے خلاف مرن برت رکھا تھا تو مصنف ان سے ملنے گئے تھے…

ذوالقرنین احمد اقوام متحدہ کے فیصلے پر۲۱ ستمبرکوعالمییوم امن کے طور منانے کا اعلان کیا گیا اور ۲۱ ستمبر ۲۰۰۲ کو پہلی مرتبہ عالمی یوم امن منایا گیا آج پھر عالمی امن کے علم بردار عالمی یوم امن کے تقاریب منانے میں…

ظفر آغا ’مودی ہے تو ممکن ہے۔‘ جی ہاں، نریندر مودی کے دور حکومت میں ہر وہ بات جو ناممکن ہے، وہ ممکن ہے۔ طلاق ثلاثہ جس کا حق مسلمانوں کو آئینی طور پر آزادی کے وقت ملا تھا، وہ…

سید خرم رضا 21 اکتوبر کو ہریانہ اور مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں اور ان کے نتائج 24 اکتوبر کو آ جائیں گے۔ اس وقت دونوں ریاستوں میں بی جے پی بر سراقتدار ہے اور اگر عام انتخابات کے…


کرشن پرتاپ سنگھ گزشتہ لوک سبھا انتخاب میں نریندر مودی کی قیادت میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی’شاندار’ جیت سے جڑے کئی سوال ابھی بھی ان سلجھے ہیں اور ان کو جوابات کی پہلے سے زیادہ درکار ہے۔مثلاً، کسانوں کے بحران،…

سہیل انجم ایودھیا میں بابری مسجد کی تعمیر تاریخی شہادتوں کے مطابق بابر کے سپہ سالار میر باقی نے1528 میں کرائی تھی اور اس کا نام انھوں نے بابری مسجد رکھا تھا۔ کچھ دنوں تک تو کوئی مسئلہ نہیں اٹھا…

بدری رینا یشنل سکیورٹی ایڈوائزر(این ایس اے) اجیت ڈوبھال نے گزشتہ دنوں وزیر اعظم دفتر میں کشمیر کے حالات کے بارے میں

حفیظ نعمانی 72 سال کے سوامی چنمیانند اپنے سیاسی سماجی سرکاری اور مذہبی اثرات کے ساتھ جھکی ہوئی گردن پر سر رکھے ہوئے جیل بھیج دیئے گئے انہوں نے ایک مہینہ تک ہر مورچہ پر مقابلہ کیا وہ اسی خوش…

ڈاکٹر سلیم خان اپریل (2019) کے وسط میں اسرائیل کے پارلیمانی انتخابات کا عمل مکمل ہوا۔ اس کے اندر اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی جماعت لیکوڈ نےاپنے حریفوں پر برتری حاصل کی۔ لیکوڈ کو ایوان پارلیمان کی 120 نشستوں…