ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں: سورت کے جواں عزم کاروانِ علم ودعوت سے امیدیں (سفر گجرات ۵)

✍️محمد سمعان خلیفہ ندوی استاد جامعہ اسلامیہ بھٹکل عصر بعد چائے سے فارغ ہوکر ہم “ساحل” سے نکلے اور دار الحمد پہنچے، یہ ایک علمی وتحقیقی ادارہ ہے، جس کے روح رواں ہمارے اس سفر کے محرک اور میزبان مفتی طاہر…








