ہندوستان کی سیاسی تصویراوریوپی انتخابات کاعکس!ایک جائزہ

از :ڈاکٹر آصف لئیق ندوی اترپردیش ملک کا سب سے بڑ ااسمبلی وپارلیمانی صوبہ ہے،جہاں بیس فیصد آبادی صرف مسلمانوں کی ہے،اسی صوبہ کیوجہ سے ملک کی سیاسی تصویر سنورتی اور بگڑتی ہے ،مگراس بار پانچ ریاستوں…








