رسوائی کو عزت افزائی اور ناکامی کو کامیابی سمجھنے والے نادان مسلمان توجہ دیں

ابونصر فاروق (۱) موجودہ دنیا کے لوگوں کو اپنے علم سائنس او ر ٹکنالوجی پر فخر و ناز اور غرور ہے۔اور ان کی جہالت یہ ہے کہ اپنے گزرے ہوئے بزرگوں اور اسلاف کو وہ ناسمجھ، نادان،ناواقف اور جاہل…









