موجودہ حالات میں اسوہ رسولؐ : بھارتی مسلمانوں پر یہ حالات نئے نہیں ہیں

سراج الدین ندویؔ چیرمین ملت اکیڈمی۔بجنور رات کی تاریکی جب بڑھ جاتی ہے۔جب اندھیرا زیادہ گہرا ہوجاتا ہے۔تب سحر قریب ہوتی ہے۔جب مشکلات میں اضافہ ہوتا ہے تب آسانیاں میسر آتی ہیں۔جب حالات پر آشوب ہوتے ہیں تب…





