احساس ذمہ داری اور جواب دہی سے ہی بگاڑ دورکیا جاسکتا ہے

سراج الدین ندویؔچیرمین ملت اکیڈمی۔بجنور آج ملک کے حالات بد سے بدتر ہیں۔ہر طرف افرا تفری ہے۔کرپشن اپنے عروج پر ہے۔پورا ملک مالی بحران کا شکار ہے۔بے روزگاری اور مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے۔دوسری طرف معاشی استحصال اورسیاسی عدم…



