آج بھی ہمارے ملک میں بچے بکتے ہیں بچوں کے لئے انتہائی خطرناک ملک بھارت

تحریر: غوث سیوانی، نئی دہلی بھارت میں ’چلڈرینس ڈے‘ ہر سال منایا جاتا ہے مگر بچوں کی حالت زارپر کم ہی توجہ دی جاتی ہے۔کیا کوئی یقین کرسکتا ہے کہ آج بھی بھارت میں لوگ،بچوں کو غربت کے سبب…









