اجودھیا میں غم و اَلم کا خاموش ماحول بوڑھے روتے ہوئے، جوان تسلی دیتے ہوئے

عبدالعزیز ”تمہارا شہر، تم ہی مدعی، تم ہی منصف …… ہمیں یقین تھا ہمارا ہی قصور نکلے گا!“ راقم کا تعلق فیض آباد کے گاؤں سے ہے جہاں سے اجودھیا 50/60 کیلو میٹر پر واقع ہے۔ اجودھیا اور فیض آباد…









