عوامی ناراضگی دبانے کے لئے اب شہریت ترمیمی بل کا راگ

نواب علی اختر بی جے پی زیر قیادت مرکزی حکومت مسلسل بنیادی مسائل کو نظر انداز کرکے ایسے تنازعات کوہوا دے رہی ہے جس سے کسانوں، بیروزگاروں، کارو باریوں، نوجوانوں اور خواتین کی آوازکو آسانی سے دبایا جاسکے۔ کشمیر…








