اللہ کی مدد آئے گی… مگر

ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز

حالات جیسے جیسے بگڑتے جارہے ہیں ویسے ویسے یہ یقین پختہ ہوتا جارہا ہے کہ یہ حالات بہت جلد بدل جائیں گے۔ جب کوئی بھی چیز اپنی انتہاء پر پہنچتی ہے‘ وہاں سے اس کی اگلی منزل زوالِ پستی ہوتی ہے۔ اُترپردیش اور ملک کے مختلف ریاستوں میں دشمن طاقتوں نے جو رویہ اختیار کیا ہے‘ ان کی اپنی نظر میں یہ صدیوں کا انتقام ہے اور ان کے بھکتوں، چاہنے والوں کی نظر میں وہ سورما ہیں۔ مگر ہم جانتے ہیں کہ ہماری تاریخ ایسے ہی واقعات سے بھری پڑی ہے۔ ہمارے ایک دوست خواجہ علی بابر نے فیس بک پر سورہ ابراہیم کی دو آیات (13

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے