بھٹکل میں آج بعد عشاء منعقد ہوگا عظیم الشان عید ملن و قومی یکجہتی مشاعرہ ، فکروخبر پر ہوگا لائیو

بھٹکل: کرناٹک اردو اکیڈمی، بنگلورو کے زیرِ اہتمام بھٹکل میں ایک شاندار ادبی و ثقافتی پروگرام “عید ملن اور قومی یکجہتی مشاعرہ” کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ تقریب آج بدھ، 15 اپریل 2026 کو شب آٹھ بجے منعقد ہوگی۔

بھٹکل: کرناٹک اردو اکیڈمی، بنگلورو کے زیرِ اہتمام بھٹکل میں ایک شاندار ادبی و ثقافتی پروگرام “عید ملن اور قومی یکجہتی مشاعرہ” کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ تقریب آج بدھ، 15 اپریل 2026 کو شب آٹھ بجے منعقد ہوگی۔

یہ پروگرام آمنہ پیلس بھٹکل میں منعقد ہوگا جہاں شہر اور اطراف کے ادب دوست افراد کی بڑی تعداد کے شرکت کرنے کی توقع ہے۔

اس مشاعرے میں ملک کے معروف شعراء اور ادباء شرکت کریں گے، جبکہ صدارت معروف عالم دین مولانا مفتی محمد علی قاضی چئیرمین کرناٹک اردو اکیڈمی کریں گے۔ اس موقع پر مختلف معزز شخصیات بھی موجود رہیں گی۔

مشاعرہ میں  شہر کی متعدد معزز شخصیات بھی شریک ہوں گی،

پروگرام کے کنوینر کے طور پر شریف احمد شریف اور ڈاکٹر شمس صدیقی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

پروگرام لائیو اس لنک پر دیکھ سکتے ہیں

https://youtube.com/live/lBDKwTcKCcQ?feature=share

مشاعرہ میں یہ شعراء شرکت کریں گے۔

ڈاکٹر حنیف شباب (بھٹکل)

پروفیسر قدیر ناظم (دھارواز )

جناب اقبال سعیدی (بھٹکل)

جناب شیخ حبیب (بنگلور)

پروفیسر ریاض محمود (شیموگہ)

جناب ابن حسن بھٹکلی (بھٹکل)

جناب سردار سلیم (حیدر آباد )

جناب احمد با شما ساخر (بلگام)

ڈاکٹر داؤد محسن (داونگیرے)

مولانا سمعان خلیفہ ندوی (بھٹکل)

جناب سراج شولا پوری (ممبئی)

جناب شریف احمد شریف (بیلگام)

ڈاکٹر ناطق علی پوری ( علی پور)

جناب جعفر صوان ندوی (بھٹکل)

جناب اسلم بخاری (بنگلور)

جناب انور خان انور (باسن)

جناب رفیق سرور (مالیگاؤں)

جناب محمد تنویرعظیم (کنیگل)

شیئر کریں۔