اسلام کي سب سے بڑي خوبي وخوبصورتي

ازمحمد شرف عالم قاسمي كريمي مظفرپوري

قال اللہ تعالی :إن الدین عند اللہ الإسلام 

وقال في موضع آخر :ماکان محمد أبااحدمن رجالکم ولکن رسول اللہ وخاتم النبیین 

اسلام کے لازوال وقیامت تک بحال ہونے کي سب سے بڑي دلیل عقیدہ ختم نبوت ورسالت ہے٬ یہي اسکي سب سے بڑي خوبي٬ وخوبصورتي، ہے٬ جس سے دوسرے تمام آسماني٬ والہامي٬ مذاہب محروم٬ وتہي دامن ہیں؛ اسي لیے عقیدہ ختم نبوت تمام اسلامي٬ والہامي٬ عقیدوں کي جان٬ اور انکا نمائندہ٬ ہے ؛
جس طرح عقیدہ ختم نبوت آج ضروري٬ ولازمي٬ ہے ٹہیک اسي طرح آئندہ ہے؛ جس کي وجہ سے اسلام زندہ ہے؛ اسکي پاکیزہ٬ اور ہر طرح کي صلاح٬ وفلاح٬ کي حامل تعلیمات٬ وہدایات٬ پايندہ٬ ہیں؛اور شریعت محمدي٬ وطریقت مصطفوي٬ تابندہ ہے؛ جو عقیدہ ختم نبوت کو حق مانتا ہے٬ اور سچ جانتا ہے، وہي شہنشاہ اعظم، ومالک دو عالم٬ کا نیک وبرگزیدہ٬ بندہ ہے؛ اور جو اس عقیدہ کو حق نہیں مانتا ہے٬ اور سچ نہیں جانتا ہے٬ وہ رب کائنات کا سب سے بڑا باغي بندہ ہے؛ مذہب باطلہ٬ وفرقہ ضالہ٬ قادیانیت ختم نبوت محمدي صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف  سب سے بڑي سازش، اور گہناونا دھندہ ہے؛ اور قادیانیوں کو وجود بخشنے والا انگریزوں کا چندہ ہے؛ مختصروخلاصہ یہ ہے کہ عقیدہ ختم نبوت کا ہرہر منکر گندہ ہي گندہ ہے؛ بلکہ وہ انسان نہیں درندہ ہے؛ جس کے گلے میں لعنت کا پہندہ ہے؛ اللہ ہمیں رکہے تادیر زندہ٬ وتابندہ٬ اور بنائے عقیدہ ختم نبوت کا نمایندہ٬
آمین یارب العالمین 

مضمون نگار کی رائے سے ادارہ کا متفق ہونا ضروری نہیں۔
مضمون نگار آل انڈیا المعہد الاسلامي العربي کے خادم و بانی ہیں

«
»

پہلے گستاخی، پھر معافی، یہ رسمِ مکاری ہے!!!

اتنا ہی یہ ابھریگا جتنا کہ دباؤگے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے