راشٹر واد کے جھو ٹے جذبات پر مبنی فیک نیوز کا سچ

5 اگست کو مودی حکومت نے دفعہ 370کو بے اثر کر دیا تھا جس کی وجہ سے صوبہ جموں وکشمیر کو اپنےخصوصی درجے سے محروم ہو گیا۔ مودی حکومت کے اس قدم کے بعد  مسئلہ کشمیر  اس وقت عالمی سطح پر بحث کا موضوع بنا ہوا ہے اور دنیا بھر کے بڑے اخبارات میں حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اس کے برعکس کشمیر کے مسائل اور وہاں کی عوام کی پریشانیوں کو نظر انداز کر کے ہندوستانی  میڈیا نے اس معاملے کو حکومت اور بی جے پی کے لئے پروپیگنڈا کا ہتھیار بنا لیا ہے اور میڈیا چینلوں پر ملک کے دیگر تمام مسائل سے کنارہ کر کے ناظرین کو حب الوطنی  کے جھوٹے جذبات پروسے جا رہے ہیں۔ میڈیا کے اس پروپیگنڈہ  اور پرچار کا براہ راست بڑا فائدہ بی جے پی کو کچھ صوبوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں ہونے والا ہے جہاں بی جے پی کے لیڈران خود بھی انتخابی ریلیوں میں بالاکوٹ کی طرح کشمیر کو بھی استعمال کر رہے ہیں!

 گزشتہ ہفتے 

«
»

عدم مساوات کی بڑھتی خلیج کو کیسے پاٹاجائے؟

ماہ محرم الحرام فضیلت و اہمیت اور اس میں رونما ہونے والے واقعات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے