بھارت میں جمہوریت ہی نہیں سیکولرزم بھی دم توڑ رہا ہے

جو لوگ علماء دین سے ایک ہونے کی بات کرتے ہیں وہ اپنی سیاسی لیڈر شپ سے ایک ہونے کا مطالبہ کیوں نہیں کرتے؟

کلیم الحفیظ۔نئی دہلی

 کانگریس کے سابق صدرنے کہا کہ یہ ملک ہندوؤں کا ہے مگر ہندتووادیوں کا نہیں ہے۔ان کے بقول گوڈسے ہندوتووادی تھا اور مہاتما گاندھی ہندو تھے۔لیکن وہ یہ کیوں بھول گئے کہ بھارت میں تقریباً 40فیصد لوگ وہ ہیں جو نہ ہندو ہیں اور نہ ہندتو وادی،جس میں 15فیصد مسلمان،15فیصد بودھ،2فیصد سکھ،3فیصد عیسائی ہیں۔ان کے علاوہ کہنے کو تو پارسی،جینی،دلت،ناگا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے