بسم الله الرحمن الرحيم تجسس (curiosity) ودريافت (enquiry)مدارس كے فارغين وطلبه سے خطاب از: ڈاكٹر محمد اكرم ندوىآكسفورڈ تجسس (curiosity) كے معنى ہيں كسى چيز كو جاننے يا سيكهنے كى شديد خواہش، اور دريافت (enquiry) كے معنى ہيں اس خواہش پر لبيك كہتے ہوئے اس چيز كے متعلق معلومات كو طلب كرنا، اور […]
بسم الله الرحمن الرحيم تجسس (curiosity) ودريافت (enquiry) مدارس كے فارغين وطلبه سے خطاب
از: ڈاكٹر محمد اكرم ندوى آكسفورڈ
تجسس (curiosity) كے معنى ہيں كسى چيز كو جاننے يا سيكهنے كى شديد خواہش، اور دريافت (enquiry) كے معنى ہيں اس خواہش پر لبيك كہتے ہوئے اس چيز كے متعلق معلومات كو طلب كرنا، اور سوالات كرنا يہاں تك كه پياس بجھ جائے اور مكمل تشفى حاصل ہوجائے ۔ جمعه (15 ذي القعدة 1442ه مطابق 25 جون 2021م) كى رات كو ميرى كتاب (تمهيد علم الحديث) كے انگريزى ترجمه (Foundations to Hadith Science
فیس بک پر شیئر کریںٹویٹر پر شیئر کریں۔واٹس ایپ پر شیئر کریں۔ٹیلیگرام پر شیئر کریں۔
جواب دیں