:اور ہر طرح کے
حماس نے عالمی برادری، اقوام متحدہ اور اس کے ادارو ... رفح پر اسرائیل کے حملے کے بعد مذاکراتی حکمت عملی پ ... غزہ : بم دھماکے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور متعدد ... 76سال بعد: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی ... افغانستان : سیلاب نے تباہی مچادی، 200 سے زائد افراد ... ہندوستانی مسلمانوں کی نمائندگی کے لیے پاکستانی پ ... دبئی سے منگلور کے اڑان بھرنے والے طیارہ میں مسافر ... گیانواپی مسجد کے مقام پر مندر کی تعمیر کے لیے لوک ...

ماہی گیر کشتی الٹنے سے ایک شخص ہلاک
اڈپی : 19؍جولائی (فکروخبر/ذرائع) ملپے ساحل کے قریب ماہی گیر کشتی کے الٹنے سے منگل کی صبح ایک شخص کی موت واقع ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے،مہلوک کی شناخت انّیّاکی حیثیت سے کر لی گئی ہے ،تفصیلات کے مطابق10 ماہی گیر اسی دن صبح مچھلی کے شکار کے لئے نکلے ہوئے تھے کہ ساحل سے قریب دو کلو میٹر کی دوری پر ہی موسم کی خرابی کی وجہ سے ان کی کشتی الٹ گئی ،ان میں سے 9ماہی گیر تو تیر کر ساحل پر پہنچنے میں کامیاب ہو گئے جبکہ ایک کی موت واقع ہو گئی لاش کو نکال کرپوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیاہے ،ملپے پولس تھانہ میں رپورٹ درج درج کرلی گئی ہے۔
غنڈہ ایکٹ کے تحت تین افراد گرفتار
منگلور 19؍جولائی (فکروخبر/ذرائع)پولس کے ہاتھوں تین بدنام ز ما نہ افرادکی گرفتاری کی واردات پیش آنے کی خبر فکرو خبر کو موصول ہوئی ہے گرفتار شدگان کی شناخت وشواناتھ پجاری عرف کودیکیرے وشوا ،حنیف اور مصطفی کی حیثیت سے کرلی گئی ہے ،گرفتار شدہ افراد مختلف مقدمات میں مبینہ طور پر ملوث تھے ،وشوا کے خلاف قریب 9مقدمات مختلف پولس تھانہ میں درج ہیں جن میں کہ قتل چوری مارپیٹ فسادات اور دیگر مقدمات ہیں،جبکہ حنیف کے خلاف بھی قتل چوری وغیرہ کے چھ معاملات درج ہیں وشوا کو وجیا پورا جیل بھیج دیا گیا ہے جبکہ دیگر دو بیلگاوی سینٹرل جیل میں بندہیں بتایا جارہا ہے کہ یہ گرفتاری سٹی پولس کمشنر کی نگرانی میں عمل میں آئی
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |