English   /   Kannada   /   Nawayathi

تنخواہ نہیں ملی تو موبائل ٹاور پر چڑھ کر خودکشی کی دھمکی

share with us

تفصیلات کے مطابق مذکورہ شخص کیرلا سے تعلق رکھنے والے ششی دھرن نامی شخص کے پاس ملازمت کرتا ہے جو کنویں میں بٹھائے جانے والے رنگ تیار کرنے کا کام کیا کرتا ہے۔ اس مالک کے پاس کیرلا سے تعلق رکھنے والے بہت سارے لوگ مزدوری کیا کرتے ہیں جن کی شکایت ہے کہ ان کا مالک ان کو تنخواہ نہیں دیتا ہے ۔ بتایا جارہا ہے کہ بی جو کو مالک کے پاس سے ساٹھ ہزار روپئے ملنے باقی تھے اور اس نے دس ہزار روپئے دے کر اس کو خاموش کرانے کی کوشش کررہا تھا ۔اسی وجہ سے ملازم بیجو نے مزدوری حاصل کرنے کے لیے یہ انوکھا طریقہ اپنایا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا