English   /   Kannada   /   Nawayathi

ہاڈی زمین پربر سہا برس رہنے والے لوگوں کی پریشانیوں میں دن بدن اضافہ

share with us

اس ے پریشان لوگ کثیر تعداد میں جمع کرہوکر احتجاجی جلوس نکالا جس میں سیاسی قائدین کے علاوہ شہر کے سماجی کارکنان بھی شامل تھے۔اے سی کو دئے گئے میمورنڈم میں پرزور مطالبہ کیا گیا ہے کہ جس زمین پر وہ تیس سال سے مقیم ہیں وہ ہاڈی زمین بتاکر حکومت واپس نہ لے ۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ پچھلے تیس سالوں سے یہاں مقیم ہیں اور انہوں نے اس زمین پر پختہ مکانات تعمیر کرنے کے علاوہ کنویں اور دیگر ضروریاتِ زندگی کا بندوبست کرلیا ہے اور اس کے پیچھے انہوں نے عمر بھر کی گاڑی کمائی لگائی ہے ۔ حکومت کی جانب سے ان کے گھروں پر چسپاں کردہ نوٹس میں یہ کہا گیا کہ جس زمین پر وہ تیس سالوں سے آباد ہیں وہ ہاڈی ہیں۔کندایہ افسران کے اس طرح نوٹس چسپاں کرکے ہاڑی زمین بتاکر ان کی زمین واپس لینے سے وہ بے گھر ہوجائیں گے اور اس کے بعد ان کے رہنے کے لیے کوئی ٹھکانہ نہیں ہوگا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا