English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھٹکل : شاذلی اسٹریٹ میں آٹھ فٹ لمبا اژدہا دھر لیا گیا

share with us

اس دوران اطلاع ملنے پر دیہی پولیس تھانہ سے پولیس سب انسپکٹر بھی ساگر روڈ پر پہنچے اور اژدہے کو دھر لیے جانے پر نوجوانو ں کی ہمت افزائی کی اور نوجوانوں کی رہنمائی کرتے ہوئے کہا آبادی والے علاقے سے دور اژدہے کو چھوڑا جائے جہاں پھر دو دوبارہ آبادی والے علاقے کا رخ نہ کرے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا