English   /   Kannada   /   Nawayathi

موسلا دھار بارش : بھٹکل سمیت ضلع کے کئی تعلقوں کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

share with us

بھٹکل 05 جولائی 2024(فکرو خبر نیوز) موسلادھار بارش کو دیکھتے ہوئے اترا کنڑا کے ڈپٹی کمشنر گنگوبائی مانیکر نے کاروار ، انکولہ، کمٹہ، ہوناور اور بھٹکل تعلقہ کے تعلیمی اداروں میں 6 جولائی 2024 بروز سنیچر چھٹی کا اعلان کیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق محکمہ موسمیات نے 4 جولائی دوپہر ایک بجے سے 7 جولائی صبح ساڑھے آٹھ بجے تک موسلا دھار بارش کے امکانات کا اظہار کیا گیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا