English   /   Kannada   /   Nawayathi

اہم شاہراہ 66  توسیعی مرحلہ : اتراکنڑا کے رکن پارلیمنٹ نے مرکزی وزیر برائے روڈ ٹرانسپورٹ نتن گڈگری سے کی ملاقات

share with us

02؍جولائی 2024(فکروخبرنیوز) بھٹکل سے ماجالی تک اہم شاہراہ 66 کے توسیعی مرحلہ کے کام کی تکمیل نہ ہونے اور اہم شاہراہ کے دیگر مسائل کو لے کر اترکنڑا کے نومنتخب رکن پارلیمنٹ وشویشور کاگیری ہیگڑے نے مرکزی وزیر برائے روڈ ٹرانسپورٹ نتن گڈکری سے ملاقات کی۔

خبروں کے مطابق رکن پالیمنٹ نے میمورنڈم پیش کرتے ہوئے اہم شاہراہ 66 بھٹکل سے ماجالی تک کے توسیعی مرحلہ کی تکمیل جلد از جلد مکمل کرنے اور دیگر سڑکوں کی مرمت کرنے پر بات چیت کی۔

مرکزی وزیر نے میمورنڈم قبول کرتے ہوئے ضروری اقدامات کے سلسلہ میں ہدایات جاری کی ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا