English   /   Kannada   /   Nawayathi

 بجلی کا جھٹکا لگنے سے لائن مین کی موت

share with us

سلیا19؍جون 2024 : بجلی کے کھمبے پر درستگی کے دوران جھٹکا لگنے سے میسکام کے ایک لائن مین کی موت واقع ہوئی ہے۔ یہ واقعہ الیکڑی کے قریب پارلا میں دو دن قبل پیش آیا۔

مہلوک کی شناخت پرکاش (29) میقم بیلتنگڈی کی حیثیت سے کرلی گئی۔

بتایا جارہا ہے کہ مرولیا گاؤں کے پارلا میں میسکام پنجا سیکشن کے تحت بجلی کی لائن پردرستگی کے دوران اسے بجلی کا جھٹکا لگ گیا۔ جھٹکا لگتے ہی اس نے مدد کے لیے آواز لگائی ، جب لوگ اس کی مدد کے لیے آئے تو وہ کھمبے پر لٹکا ہوات ھا۔ فوری فوری طور پر اسے پتور کے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں سے اسے مردہ قرار دیا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا