English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھٹکل انجمن کی نئی مجلس انتظامیہ کے لیے دس اراکین کا عمل میں آیا انتخاب ، عام انتخابات فروری میں

share with us

بھٹکل19؍ نومبر 2023 (فکروخبرنیوز) انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کی سبکدوش ہونے والی انتظامیہ میں سے نئی مجلس انتظامیہ کے لیے دس اراکین کا انتخاب عمل میں آیا ہے۔ جس کے لیے 96.7 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی۔ جس کی تفصیلات کچھ اس طرح ہے۔

۱) جناب عبد الواجد کولا ( ناظم انتخابات )

۲) جناب سعد اللہ رکن الدین

۳) جناب محمد تنویر کا سرکوڈ

(۴) جناب محمد مزمل قاضیا

۵) جناب محمد صادق پلور

۶) جناب محمد اسماعیل جو باپو

۷) جناب محمد ظہیر کو لا

۸) جناب محمد سجاد کولا

۹) جناب محمد انصار دامدا ابو

۱۰) مولا نا محمد امین رکن الدین

ناظم انتخابات جناب عبدالواجد کولا نے تمام ووٹرس کا شکریہ ادا کیا ہے اور 18 فروری 2024 کو منعقد ہونے والے عوامی انتخابات میں تعاون کی اپیل کی ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا