:اور ہر طرح کے
کنہیا کر پر حملہ کرنے والے کون تھے ... یوٹیوب ویڈٰیو دیکھ کر نوجوان نے کرڈالاایسا کام کہ ... احتسابِ نفس کی وجہ سے بڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ، ... جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور میں اللجنۃ الثقافیہ کی ا ... غزہ میں جاری جارحیت پر اسرائیلی حکومت کے اندر اخت ... جنوبی افریقہ کی رفح میں اسرائیلی جارحیت روکنے کی ... عالمی عدالت رفح پر اسرائیلی حملے روکنے کا حکم دے: ... کرناٹک کے ان اضلاع میں ہوگی آج کڑک اور گرج کے سات ...

احتجاج کرنے والے ہندوتو نواز کا کہنا ہے کہ 99 فیصد ہندو آبادی میں مسلم ہاسٹل کے لیے زمین کی الاٹمنٹ غلط ہے۔ اسے منسوخ کیا جائے۔ جب کہ یہ زمین مسلم ہاسٹل کے لیے نہیں دی جارہی ہے بلکہ اقلیتی ہاسٹل کے لیے دی جارہی ہے جس میں سکھ، بدھ، عیسائی اور مسلمان آتے ہیں۔
واضح رہے کہ راجستھان ہاؤسنگ بورڈ نے حال ہی میں پرتاپ نگر سیکٹر-3 میں 200 بچوں کے لیے اقلیتی ہاسٹل بنانے کے لیے 5000 مربع میٹر زمین مفت الاٹ کی ہے۔ جس کا حکم 14 مئی کو دیا گیا تھا۔بی جے پی کے ایم پی بوہرا کا کہنا ہے کہ سانگانیر کے علاقے میں رہنے والے 90 فیصد لوگ ہندو ہیں اور حکومت ایک مخصوص کمیونٹی کے لوگوں کے لیے وہاں ہاسٹل بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔ ایسا نہیں ہونے دیا جائے گا۔
اقلیتی محکمہ کے جوائنٹ سکریٹری جمیل احمد قریشی کا کہنا ہے کہ اس سرکاری اقلیتی ہاسٹل میں 200 بستر ہیں۔جس جگہ پر ہاسٹل کی تعمیر کا فیصلہ کیا گیا ہے اور زمین الاٹ کی گئی ہے وہاں صرف ہندو اکثریت کی آبادی نہیں ہے بلکہ وہاں اقلیتوں کی بھی آبادی ہے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |