:اور ہر طرح کے
ہلیال : کار میں دھواں دیکھنے کے بعد مسافر اترگیے ، ... اتراکنڑا : لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر 7 مئی کو ت ... کرناٹک کے ان اضلاع میں شدید گرمی کی لہر : یکم مئی س ... متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبہ نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات مؤخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ...

رات دو بجے جال ندی میں پھینکنے کے دروان نتن کا پیر جال پھنسنے میں کی وجہ سے جال کے ساتھ وہ بھی ندی میں گرگیا ۔ فوری طور پر اس کے ساتھیوں نے اس کو بچانے کے لیے چھلانگ لگائی اور جال واپس کھینچ لیا مگر تب تک نتن کی موت واقع ہوچکی تھی ۔ بتایا جارہا ہے کہ نتن کے گھر والوں کا گذر بسر اسی کی محنت پر منحصر تھا ۔ پڈوبدری پولیس تھانہ میں معاملہ درج کرلیا ہے ۔
دھوکہ دہی کے الزام میںدلال پولیس حراست میں
کارکلا 20؍ مئی (فکروخبرنیوز) زمین خرید معاملہ میں اپنے تجارتی ساتھی کولاکھوں روپیوں کا دھوکہ دینے والے مفرور نوجوان کو پولیس نے گوامیں گرفتار کرلیا ہے ۔ گرفتار نوجوان کی شناخت دشرت پجاری (26) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ انیکیری کا ساکن وشرت پجاری اپنے ساتھی سورج اور اجئی کے ساتھ زمین فروختگی کی دلالی کیا کرتاتھا۔ تفصیلات کے مطابق 17فروری کووشرت نے اپنے ساتھیوں کو بتایا کہ وہ زمین خرید کارقم وصولنے کے لیے بنگلور جارہا ہے۔اس کے بعد سے وہ لاپتہ ہوگیا تھا۔ 20فروری کو اس نے اپنی بیوی کو فون پراطلاع دی تھی کہ وہ پیسے اس کے اکاؤنٹ میں جمع کرے گا مگر اس کے بعد سے اس کا فون بند آرہا ہے ۔ بتایا جارہا ہے وشرت عیاش تھا۔ دلالی کے آڑ میں متنازعہ زمین کی ملکیت کسی اور کو بتا کر اڈوانس رقم لے کر بعد میں دھوکہ دے دیا کرتا تھا۔ تاجر ساتھیوں نے بھروسہ کرتے ہوئے پیسے اس کے حوالے کردئیے تھے مگر گذرتے ایام کے ساتھ دھوکہ ہوتے دیکھ اس کے ساتھیوں نے پولس تھانے میں دھوکہ دہی کا کیس درج کیا تھا جس کو گوا میں گھر لیا گیا ہے،مزید تحقیق جاری ہے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |