:اور ہر طرح کے
بھٹکل : ایس ایس ایل سی نتائج 95.63 فیصد ، 18 اسکول کے ن ... کرناٹک: ایس ایس ایل سی امتحانات کے نتائج منظر عام ... غزہ سے مصر پہنچنے والی اس خاتون کی درد بھری کہانی ... سعودی وزارت ٹرانسپورٹ کا حج آپریشن سے متعلق اہم ب ... اگر غزہ پر جارحیت جاری رہی تو کسی قسم کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ... مصر میں غزہ جنگ بندی کے لیے مذاکرات جاری ... رفح کراسنگ اتنی اہم کیوں؟ ... بھٹکل کے طالبِ علم احمد عویمرآرمار کی شاندار کام ...

صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی کا انتقال ہوگیا۔گزشتہ ہفتے مولانا کی اچانک طبیعت خراب ہوئی ، سینے میں جکڑن کی وجہ سے سانس لینے میں دشواری ہورہی تھی ،جس پر انھیں فوراً راۓ بریلی سے لکھنؤ لایاگیا جہاں ان کا علاج کیا جا رہا تھا آج دوران علاج انتقال ہوگیا۔
حضرت کی نماز جنازہ انشا الله آج رات 10 بجے دارالعلوم ندوةالعلماء میں ادا کی جائیگی اور بروز جمعہ صبح 8 بجے راۓ بریلی تکیہ میں تدفین عمل میں لائی جائے گی ۔
اللہ تعالی حضرت کی بال بال مغفرت فرمائے،درجات بلند فرمائے ، خدمات قبول فرمائے امت مسلمہ کو ان کا نعم البدل عطا فرمائے۔ آمین
محمد رابع حسنی ندوی اترپردیش کے بریلی میں سال 1929ء میں پیدا ہوئے۔ مولانا ، عربی اور اردو زبانوں میں تقریباً 30 کتابوں کے مصنف ہیں۔رابع حسنی ندوی آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے چوتھے صدر اور دار العلوم ندوۃ العلماء کے ناظم تھے ۔ نیز مولانا رابع حسنی ندوی عالمی رابطہ ادب اسلامی ریاض (سعودی عرب) کے نائب صدر اور رابطہ عالم اسلامی مکہ مکرمہ کے رکن اساسی بھی تھے
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |