English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلِ سمند ر پر نوجوان جوڑیوں کو لوٹنے والے گرفتار

share with us

بتایا جارہا ہے کہ دونوں ایک بائک پر جارہے تھے کہ گروپور کے سورج کمارکو روک کر کچھ پوچھنے کی کوشش اس دوران انہوں نے ان کے پاس موجود ایک ہزار وپئے نقدی اور دو موبائیل فون لوٹ لئے۔ پولیس کو فوری اطلاع کرنے پر وہ حرکت میں آگئی اور ایم آر پی ایل گیٹ کے پاس دونوں ملزمان کو اپنی حراست میں لے لیا ۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا